-->

  • ضعف الکلیہ گردہ کی کمزوری Albuminuria

     ضعف الکلیہ

    Albuminuria گردہ کی کمزوری

    Albuminuria گردہ کی کمزوری

    Albuminuria گردہ کی کمزوری

      

    :تعریف

     اس مرض میں گردوں کے افعال ناقص ہو جاتے ہیں۔جس سے گردے پانی کو خون سے اچھی طرح علیحدہ نیں کر سکتے اور پیشاب خون آمیز آتا ہے۔

    :اسباب

    عصبی امراض،سل ودق،سوزاک مزمن،سمیات کا استعمال،پیشاب کو زیادہ دیر تک روکنا،گردوں پر چوٹ لگ جانا،کژت مجامعت،ورم مثانہ،اور سوءمزاج گردہ۔گردوں کا کمزور ہو جانا،یا پھر گردہ کی مجاری نالیوں کاکشادہ ہو جاناوغیرہ۔

    :علامات

    اگر مثانہ کے عضلات اور اعصاب کمزور ہو جائیں تو اس وقت مریض پیشاب نہیں روک سکتا،پیشاب بار بار آتا ہے۔ہاتھ پاؤں میں ورم آجاتا ہے۔

    :مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

    (رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب پاکستان)حکیم خلیق الرحمان

    یا رابطہ کریں

    03367481834

    03237173563

    کالج روڈ چیچہ وطنی۔

  • 0 تبصرے:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Place your order right time

    گھر بیٹھے ادویات منگوانے کے لئے رابطہ کریں.

    یہ بلاگ تلاش کریں

    تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

    میرے بارے میں

    میری تصویر
    Chichawatni, shahiwal, Pakistan
    Hakeem Khaliq Ur Rehman Registered FAZILUTTIB-WAL-JARAHAT of National Council For Tibb of Pakistan contact: 03367481834 03237173563.

    پیروکاران

    ADDRESS

    College road chichawatni

    EMAIL

    khaliqurrehman12@gmail.com

    TELEPHONE

    +923367481834
    +923237173563

    MOBILE

    03367481834,
    03237173563