ذیابیطس
شوگر(Diabetic)
ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خوراک:۔
درج ذیل خوراک ذیابیطس کے لئے بہتر ثابت ہوتی ہیں:۔
1۔پروٹین:
دودھ اور پنیر،گوشت،انڈے،مچھلی وغیرہ استعمال کریں۔ ۔کیونکہ اس میں شکر(C.H.O)نہیں ہوتی۔اور یہ جسم کی ٹوٹ پھوٹ کو مرمت کرنے کے لیے بھی مفید ہے۔ خوراک کو ایک متوازن طریقے سے استعمال کریں۔
2۔روغنیات:
گھی ،مکھن اور کریم وغیرہ استعمال کریں اور روغنیات جسم میں محفوظ توانائی کی صورت میں ہوتی ہے۔روغنیات کے استعمال سے جسم کے اندر اور باہر خشکی میں کمی ہوتی ہے۔روغنیات جسم کے لئے ضروری ہیں۔ لیکن غذاکو متوازن طریقے سےاستعمال کریں۔
3۔کاربوہائیڈریٹ:
(C.H.O)نشاستہ جو کہ روٹی،آلو،چاول،ٖفروٹ،اور ڈبل روٹی سے حاصل ہوتا ہے۔کاربوہائیڈریٹس جسم کو توانائی دیتے ہیں۔
نوٹ:۔
تمام چیزوں کو اپنی باڈی کنڈیشن کے مطابق استعمال کریں۔
لبلبلہ کے افعال:
انسانی جسم میں لبلبلہ ایک بنیادی اہمیت رکھتا ہےاور یہ 2 فرائض انجام دیتا ہے۔
1۔لبلبہ میں ایک اہم رطوبت خارج ہوتی ہے جو ہاضمے میں مدد دیتی ہےاور سیدہی ہماری آنت میں آ جاتی ہے۔
2۔ دوسرا اس کا کام انسولین پیدا کرنے کا ہوتا ہے۔انسولین ہاضمے میں مدد دینے والی رطوبت ہے۔
انسولین صرف اس حصہ میں بنتی ہے جسے (لینگر ہارمونز) کے جزیروں سے تعبیر کیا جاتا ہے۔اصل انسولین یہی ہے جو ہمارالبلبلہ خارج کرتا ہے. انسولین کا کام ہے جو غذا سے شکر پیدا ہوتی ہےاس کو الگ کرنا۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں